گڈانی میں نہاتے ہوئے 7 افراد ڈوب گئے، 4 خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی : حب کے ساحلی علاقے گڈانی میں نہاتے ہوئے 7 افراد ڈوب گئے جب کہ 4 خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں, ڈوبنے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو کراچی کے علاقے لیاری جونا مسجد کے ..مزید پڑھیں