خواجہ سرا نے’مس یونیورس اسپین 2018 ‘کا مقابلہ حسن جیت لیا

اسپین کے شہر مالقہ میں چھٹے سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقادکیا گیا ۔ مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 23حسیناؤں نے حصہ لیا۔مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے8حسیناؤں کا انتخاب ..مزید پڑھیں