فواد چودھری وزیر اطلاعات بنیں، پی ٹی آئی ترجمان نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فواد چودھری وزیر اطلاعات بنیں، تحریک انصاف کے ترجمان نہیں، دوسروں کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختی نہ لگائیں، نئے ..مزید پڑھیں