بیگم کلثوم نواز کا انتقال: آزاد کشمیر حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت آزاد کشمیر کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ..مزید پڑھیں