سلمان خان بگ باس کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ آپ جان کر حیران رہ جائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان بگ باس سیزن 12 کی ایک قسط کا معاوضہ 14 کروڑ روپے لیں گے۔ بالی ووڈ کے سلو میاں بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شو بگ باس کی میزبانی گزشتہ 9 ..مزید پڑھیں