بھارت میں پاکستانی پرچم لہرانا سلمان خان کو مہنگا پڑ گیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان کی فلم’’ بھارت‘‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگئی، ہندو انتہا پسندوں نے فلم کے سیٹ پر پاکستانی پرچم لہرانے پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔ سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ..مزید پڑھیں