سلمان خان بالی وڈ میں‌ ایک اور نیا چہرہ متعارف کروانے والے ہیں

ممبئی: بالی ووڈ سٹارسلمان خان دبنگ 3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی منہ بولی بہن الویرا اگنی ہوتری کی بیٹی علیزے اگنی ہوتری دبنگ3 کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری ..مزید پڑھیں