شاہ رخ خان اور سلمان خان عرصے بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے، لیکن کہاں ؟

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلطان سلمان خان پہلی بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ شاہ رخ اورسلمان خان کے مداح چاہتے ہیں کہ بالی ووڈ کے بڑے ہدایت ..مزید پڑھیں