ایووکاڈو کی گٹھلی کا چھلکا کینسر اور دل کے مسائل کےلیے مفید ثابت

ٹیکساس: ایواکاڈو یا ’’مگر ناشپاتی‘‘ اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے جس کے لاتعداد طبی فوائد سامنے آ چکے ہیں جبکہ اس کی گٹھلی کا اوپری چھلکا بھی صحت کے خزانے سے کسی طرح کم نہیں ہے۔ ماہرین نے دریافت ..مزید پڑھیں