بینظیر قتل کیس کا فیصلہ آج محفوظ، کل سنائے جانے کا امکان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹوکے قتل کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز پولیس افسران کے وکلا نے مزید دلائل پیش کرتے ہوئے موقف اختیارکیا کہ بے نظیر بھٹو کو مکمل سیکیورٹی دی گئی تھی، ..مزید پڑھیں