برطانوی تاریخ میں پہلی خاتون جج سپریم کورٹ کی صدر منتخب

لندن(این این آئی)برطانیہ کی تاریخ میں پہلی دفعہ کوئی خاتون جج، سپریم کورٹ کی صدر منتخب ہوگئیں،برطانوی میڈیا کے مطابق 72 سالہ خاتون جج بیرونس برنڈا ہیل نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔صدرکی نامزدگی کے وقت لیڈی ..مزید پڑھیں