چین سے اچھا دوست کوئی نہیں، قدم قدم پر اس نے ہمارا ساتھ دیا،گورنرسندھ

کراچی:گورنرسندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ چین سے اچھا دوست کوئی نہیں، قدم قدم پر اس نے ہمارا ساتھ دیا۔ ایسی پالیسیاں بنانی ہیں جن سے سرمایہ کاری آئے۔ عوام سی پیک کی افادیت سے بتدریج آگاہ ہورہے ہیں۔سی پیک ..مزید پڑھیں