ملک بھرمیں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ، پنجاب کے12 حساس اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز 7 مئی سے ہو گا، ذرائع

لاہور :ملک بھرمیں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد، پنجاب کے12 حساس اضلاع میں پولیوسے بچاؤ کی مہم7مئی سے 11 مئی کے درمیان منعقد کی جارہی ہے،  خیبر پختونخواہ اور سندھ کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق ..مزید پڑھیں