لندن میں صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی، بلاول،بختاور اور آصفہ کی شرکت ویڈیو دیکھیں

لندن: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی اور بے نظیر کی بہن صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، بختاور اور آصفہ نے بھی شرکت کی۔ صنم بھٹو کی بیٹی آزادی حسین ..مزید پڑھیں