بھارتی فوج کی جانب سے ڈھال بنائے جانے والے کشمیری نوجوان کو بگ باس شو میں شرکت کی آفر، جانیے نوجوان نے کیا جواب دیا

نواجوان کو بگ باس  کے سیزن 11 میں شرکت کی پیش کش، پروڈیوسرز نے شرکت کے بدلے 50 لاکھ بھارتی روپے دینے کی آفر کی گزشتہ سال اپریل میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم کا واقعہ سامنے آیا ..مزید پڑھیں