صوبائی وزیر خوراک کا صبح سویرے دورہ شیخوپورہ،ناقص صفائی پرڈبل روٹی بنانے والا کارخانہ سیل

صوبائی وزیر خوارک بلال یاسین کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ٹیم نے صبح سویرے شیخوپورہ کا دورہ کرکے فوڈ فیکٹریوں، فوڈ پوائنٹس، بیکریوں اور مذبحہ خانے کا اچانک معائنہ کیا۔ صفائی کی ناقص صورتحال پر ’’سن بریڈ‘‘ ..مزید پڑھیں