صدر پاکستان نے حلقہ بندیوں کے اہم بل پر دستخط کر دئیے ، پنجاب کی 9 نشستیں کم

تفصیلات کے مطابق 19 دسمبر کو سینٹ نے میں ایک آئینی ترمیمی بل منظور کیا تھا۔ اس بل کے تحت الیکشن کے لیے حلقہ بندیا ں پاکستان میں ہونے والی حالیہ مردم شماری کے  نتائج کے تحت کی جائینگی۔ سینٹ ..مزید پڑھیں