نواز شریف ، جہانگیر ترین تا حیات نا اہل ہونے پر بیانات،سیاستدانوں کے مستقبل کا فیصلہ عوام کو کرنا چاہئے‘ بلاول بھٹو زرداری

لاہور :تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف پر ہمیشہ یقین رکھتا ہوں لیکن میرے کیس میں یہ قابل اطلاق نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 62 ون ..مزید پڑھیں