انتخابی دھاندلی کے خلاف پارلیمانی کمیشن بننا خوش آئند ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے دھاندلی کے خلاف پارلیمانی کمیشن بننا خوش آئند ہے، ہمارا مطالبہ تھا کہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مطالبہ ..مزید پڑھیں

سندھ میں روزگار سمیت تمام مسائل حل کریں گے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ میں بہت مسائل ہیں،عوامی حقوق کی ترجمانی کریں گے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے پولنگ ایجنٹس اورپارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا الیکشنز میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الیکشنز میں دھاندلی کی تحقیقات کیلیے پارلیمانی کمیشن کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دیکھ رہے ہیں ..مزید پڑھیں

مراد علی شاہ صوبے کے عوام کی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کو وزیراعلی سندھ منتخب ہونے پر مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے یقین ہے کہ مراد علی شاہ صوبے کے عوام کی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے۔ ..مزید پڑھیں

ہم جمہوریت پسند ہیں اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کام کریں گے ، بلاول

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت پسند ہیں جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کام کریں گے شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو ،محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور پارٹی کے ہزاروں کارکنوں نے ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا کردار مجرمانہ ہے ،مولانا بخش چانڈیو

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کردار مجرمانہ ہے،دھاندلی کی تحقیقات سینیٹ کی فل ہاؤس کمیٹی سے کروائی جائے، الیکشن کمیشن نے خفیہ (ق) لیگ کو جتوانے ..مزید پڑھیں

انتخابات میں بے ضابطگی کے شواہد پارٹی الیکشن سیل کو بھیجے، بلاول بھٹوزرداری

کراچی:  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی حالیہ انتخابات کو مسترد کرچکی ہے، انتخابات میں بے ضابطگی کے شواہد پارٹی الیکشن سیل کو بھیجے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ..مزید پڑھیں