15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس ، ارکان نے حلف اٹھالیا ہے

اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں پندرہویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس جاری ہے، قومی ترانے، تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اجلاس کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوا ،اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز ..مزید پڑھیں

پرانی بوتلوں پر نیا لیبل لگا کر قوم کو مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا ، سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانی بوتلوں پر نیا لیبل لگا کر قوم کو مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا بلاول کے اپنے والد کے وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے پر پابندی نہیں، ..مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن نے بلاول بھٹو کے جہاز کو لاہور ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری کے ترجمان مصطفی کھوکھر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے جہاز کو لاہور ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرنے سے روک دیا گیا۔ ایک بیان میں ترجمان بلاول ..مزید پڑھیں