بل گیٹس کا غربت کم کرنے کا “چکن منصوبہ” تنقید کا شکار

کراچی: دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کا’چکن‘ سے غربت کے خاتمے کا نظریہ برازیل میں قابل قدر توجہ حاصل نہ کرسکا، امریکی ماہر معاشیات نے اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بنیادی اقتصادی اصولوں کے خلاف قرار دیا۔ ..مزید پڑھیں