پاکستان نے دوستی کا ہاتھ بڑھایا تو بھارت کو راس نہ آیا، بھارتی آرمی چیف کی دھمکیاں

بھارت، پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھنے لگا۔ جنرل بپن راوت کی گیدڑ بھبکیاں، کہا کہ وقت آگیا پاک فوج اور دہشت گردوں سے بدلہ لیا جائے، پاکستان کو جواب دیا جائے گا۔ خطے میں امن کے لیے ..مزید پڑھیں