پہلی سرکاری سطح پرمنعقدہ پرندوں کی نمائش 14 اپریل کو ہوگی

نمائش صبح 11 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہے گی، جس میں بچوں کیلئے میجک شو، فیس پینٹنگ ، موسیقی اور کھانوں کے سٹالز سجائے جائینگے پشاور: صوبہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر قدرت کے ..مزید پڑھیں