سفاری زو میں افزائش نسل کے بہترین مصنوعی انتظامات کی بدولت 323جانورو ں اور پرندو ں کی پیدائش

ڈائریکٹر جنرل وائلڈلائف اینڈ پارکس پنجاب خالد عیاض خان نے کہا  کہ لاہور سفار ی زو میں بہترین عالمی معیار کی تفریحی سہولیا ت کی فراہمی اور بہتر انتظامات کی بدولت شائقین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،  2017  ..مزید پڑھیں