انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے

برمنگھم :انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ ..مزید پڑھیں