سعودی عرب ،بچے کو جنم دینے کے بعد پیٹ میں پراسرار دھماکے سے خاتون کی موت

آپریشن کے بعد خاتون کی حالت خراب تھی، مسلسل بے ہوشی کی حالت میں تکلیف میں مبتلا رہنے کے بعد رخصت ہوگئیں سعودی عرب میں بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ میں پراسرار دھماکے سے خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ ..مزید پڑھیں