چترال میں نئی قدرتی جھیل "بشقارگول" دریافت

ضلع چترال میں نئی قدرتی جھیل “بشقار گول” دریافت ہوئی جو بہت خوبصورت ہے تاہم اس جھیل تک پہنچنا انتہائی مشکل کام ہے لیکن ناممکن نہیں۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں “بشقار گول قدرتی جھیل دریافت ہوئی ہے۔ اس ..مزید پڑھیں