شوبگ باس سیزن 12رواں ماہ 16 ستمبر سے شروع ہوگا

دپیکا کاکڑ اور شعیب کی جوڑی کے علاوہ گلمیت چوہدری اور دبینا بھی شو کا حصہ ہوں گے ممبئی:  بھارت کے متنازع شو بگ باس سیزن 12  رواں ماہ  16 ستمبر سے شروع ہوگا۔بھارت کے مشہور ریئلیٹی شو بگ باس ..مزید پڑھیں