حجر اسود کی حفاظت پر چوبیس گھنٹوں میں 24 سیکیورٹی اہلکار مامور،ہرگھنٹے بعد تبدیلی

حجر اسود کو محفوظ بنانے کے لیے دو سال میں ایک بار ایک یا دو گھنٹے کے لیے حفاظتی مراحل سے گذارا جاتا ہے،انتظامیہ مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ سے متصل رکن یمانی اور الملتزم کے درمیان ایک پہرے دار ہمہ ..مزید پڑھیں