پنجاب کا ایسا وزیراعلیٰ لاؤں گا جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہوگا،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہناتھاکہ سب تیار رہیں نئے پاکستان کا آغاز صوبہ پنجاب سے ہوگا ۔ تحریک انصاف کی پنجاب پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران ..مزید پڑھیں