پشین: اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

پشین: بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 3 لیویز اہلکار کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 2 شدید زخمی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ..مزید پڑھیں