تعلیمی اداروں میں تعطیلات پھرسے شروع

بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات آج سے شروع ہوگئیں بلوچستان: محکمہ تعلیم کےمطابق بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 8 اگست تک جاری رہیں گی۔ دوسری ..مزید پڑھیں