غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس معطل کردیے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ٹوئٹر کمپنی نے 70 ملین (7 کروڑ) سے ..مزید پڑھیں