اس صدی کے طویل ترین ‘بلڈ مون’ کا نظارہ 27 جولائی کو کیا جاسکے گا

چاند کے مختلف روپ دیکھنے کے شوقین تیار ہوجائیں، رواں ماہ 27 جولائی کو دنیا بھر میں اس صدی کے طویل ترین بلڈ مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ واضح رہے کہ جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آجائے ..مزید پڑھیں