معروف پروڈیوسر سعدیہ جبار پرڈوکشنزکے تحت ایک اور سحر انگیز ڈرامہ “گھمنڈ”کی تیاریاں جاری

کراچی :معروف پروڈیوسر سعدیہ جبار نے اپنی پروڈکشن ہاوس سعدیہ جبار پروڈکشنز کے تحت نئی ڈرامہ سیریل”گھمنڈ “کی تیاریاں شرو ع کردیں، اس ڈرامے کی ہدایات” میرے قاتل میرے دلدار “سے شہرت پانے والے ڈائریکٹر عاصم علی نے دیں ہیں ..مزید پڑھیں