کراچی کے قریب چرنا جزیرے پر پہلی بار بلیو وھیل دیکھی گئی

یہ خبر پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو نفسیاتی ہیجان میں مبتلا کرنے والے کسی بلیو وھیل گیم کی نہیں بلکہ اصلی اور بڑی بلیو وھیل کی ہے جو پہلی بار پاکستان میں دیکھی گئی ہے۔ کراچی کے قریب ..مزید پڑھیں