سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا، سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی

اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں تھی بلکہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا نئی دہلی:سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی وید بھوشن نے دعوی کیا ہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل ..مزید پڑھیں