فلم دیکھنے کے بعد خاتون نے ابھیشیک بچن کو تھپڑ رسید کردیا

تم اپنے خاندان کو شرمندہ کر رہے ہوں برائے مہربانی اداکاری چھوڑ دو،خاتون ممبئی: فلم میں خراب اداکاری پر خاتون نے بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کو تھپڑ رسید کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن نے فلمی ..مزید پڑھیں

تشدد کرنے اورتنخواہ نہ دینے کا الزام بالی ووڈ اداکارہ کیخلاف نوکرانی کا مقدمہ

کپڑے دھوتے وقت معمولی غلطی ہوگئی مالکن کوفوری بتایاتود تشدد کر کے گھر سے نکال دیااور تنخواہ بھی روک لی ،نوکرانی ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ کم شرما پر 27 سالہ نوکرانی ایستھر کھیس نے تشدد کرنے اور تنخواہ نہ دینے ..مزید پڑھیں

’سنجو‘ نے باکس آفس پر کمائی کا ریکارڈ بنالیا

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ نے باکس آفس پر رواں سال سب سے زیادہ پہلے روز کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا انتظار مداحوں کو شدت سے ..مزید پڑھیں

سلمان خان کی ایک اور فلم 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی

فلم’’ریس تھری‘‘ 2018 کی دوسری بڑی فلم بن گئی،تین دن میں متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی ایک اور فلم 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی جب کہ ’ریس تھری‘ نے تین ..مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ منشارائے ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی

منیشا رائے بالیہ کے قریب اس وقت حادثے کا شکار ہوئیں جب وہ اپنی ایک فیچر فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں ممبئی :بھوج پوری اداکارہ منیشا رائے فلم کی شوٹنگ کے دوران ایکسیڈنٹ کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ..مزید پڑھیں