سیکرٹری بلدیات سندھ رمضان سولنگی کے گھر پر نیب کراچی کا چھاپہ

تین کروڑ 15 لاکھ مالیت کی نقد ملکی وغیر ملکی کرنسی، 18 لاکھ 43 ہزار روپے کے انعامی بانڈ، 100 تولے سونے کی سلاخیں، زیورات، قیمتی گھڑیاں و دیگر قیمتی سازوسامان برآمد،احتساب عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ..مزید پڑھیں