الیکشن2018: ٹرانسپورٹ کی بکنگ کروالی گئی، شدید بارش کی پیش گوئی

الیکشن کمیشن کی طرف سے  پابندی کے باوجود امیدواروں نے ووٹرز کو گھر سے پولنگ اسٹیشن تک لانے کےلئے بڑے پیمانے پرپبلک ٹرانسپورٹ کی بکنگ کروالی ہے،51 ہزار سے زائد چنگ چی رکشے ہیں جن میں سے 25 ہزارکے قریب ..مزید پڑھیں