اوپن یونیورسٹی دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد طلبہ کوکتب ارسال کرچکی ہے، ترسیل کا عمل جاری ہے

جون کے دوسرے ہفتے سے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کی کتابوں کی ترسیل کا عمل شروع کیا جائے گا اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک ٗ ایف اے اور بی اے پروگرامز میں داخل طلبہ و طالبات کو کتابوں اور ..مزید پڑھیں