حسن علی کے خطرناک باؤنسر سے مالان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا

لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز حسن علی کے خطرناک باؤنسر سے ڈیوڈ میلان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا۔ ٹیسٹ کے تیسرے روز لنچ کے بعد انگلینڈ نے دوبارہ بیٹنگ شروع کی تو اعتماد سے عاری نظر آنے والے ڈیوڈ مالان کو ..مزید پڑھیں