خواتین کے بعد پہلی بار جنسی استحصال کا شکار پاکستانی مرد ماڈل بھی سامنے آگیا

مجاہد رسول نے فوٹوگرافر عظیم ثانی سمیت مختلف نامعلوم شخصیات کے ساتھ اپنی گفتگو کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے اسلام آباد :پاکستانی شوبز اور فیشن انڈسٹری میں عورتوں کے بعد پہلی بار مرد بھی ’می ٹو‘ مہم کا حصہ ..مزید پڑھیں