نیمار کی انجری شدید، ٹریننگ سیشن بھی ادھورا چھوڑ دیا

نیمار کے ٹخنے میں تکلیف ریکوری سیشن کے آخری لمحات میں ہوئی جو زیادہ پریشان کن نہیں ہے، ٹیم مینجمنٹ ماسکو: برازیل کے اسٹار فٹ بالر نیمار کی انجری شدت اختیار کر گئی اور وہ ٹریننگ سیشن ادھورا چھوڑ کر ..مزید پڑھیں