9 کروڑ فیس بک صارفین کا ڈیٹا غیر قانونی طور پر برطانوی فرم کو دیا گیا، فیس بک

مارک زکربرگ 11 اپریل کو کانگریس کے پینل کے سامنے پیش ہو کر معاملے کی وضاحت کریں گے۔ سماجی رابطوں کی سب سےبڑی ویب سائیٹ فیس بک نے کہا ہے کہ برطانوی فرم کیمبرج اینالٹیکا کے ساتھ 5 کروڑ نہیں ..مزید پڑھیں