گرمی کی شدت کے باعث بجلی کی طلب میں مزید اضافہ ہونے سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

لاہور:گرمی کی شدت کے باعث بجلی کی طلب میں مزید اضافہ ہونے سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا ، مختلف مقامات پر لوڈ بڑھ جانے سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سسٹم جواب دینا شروع ہو گیا ..مزید پڑھیں