رنگا رنگ ملبوسات سے سجے برائیڈل ویک کا آغاز

اس میں فیشن ڈیزائنر اپنی کلیکشنز پیش کریں گے جن میں ایچ ایس وائے، کرما، ایلان، ماہ گل، عامر عدنان، نیلوفر شاہد اور دیگر شامل ہیں۔ جیولری ڈیزائنرز نے بھی ملبوسات کی مناسبت سے انتہائی خوبصورت زیورات تیار کیے ہیں ..مزید پڑھیں