برطانیہ میں مقیم پاکستانی سیاستدان اہلیہ سمیت گرفتار۔

لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک پاکستانی سیاسی شخصیت اور ان کی اہلیہ کو برطانیہ میں گرفتار کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ پاکستانی جوڑے کو لندن کی نیشنل کرائم ایجنسی کے انٹرنیشنل کرپشن یونٹ نے سرے کاؤنٹی سے ..مزید پڑھیں

برطانیہ، برمنگھم میں مسجد کے باہر دہشت گردی کا واقعہ، کار نے لوگوں کو روند ڈالا، دوافرادشدیدزخمی

سلور رنگ کی کارکا ڈرائیورفرار،واقعہ میں دہشت گردی کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا جاسکتا،پولیس برطانیہ کے شہر برمنگھم مسجد کے باہرکارنے لوگوں کوروندڈالا، جس کے نتیجے میں دوافرادزخمی ہوگئے۔ ادھر پولیس نے بتایا ہے کہ سلور رنگ کی کارکے ..مزید پڑھیں