برطانوی سفارتکار نے سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کو مسجد کیوں کہا؟ سکھوں کا شدید رد عمل

یہ ماننا بہت مشکل ہے کہ ملک کے سب سے سینئر ترین سفارتکاروں سے اتنی بڑی نادانی ہو سکتی ہے،چیئرمین سکھ فیڈریشن ایک اعلی برطانوی سفارتکار نے سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کوغلطی سے مسجد کہہ دیا جس پر ..مزید پڑھیں