انگلینڈ میں شاداب کو کلائی کے استعمال میں مشکل ہوسکتی ہے :صلو

کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ سپنر صلاح الدین صلو نے کہا ہے کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سب کی نظریں قومی بیٹسمینوں پر ہو گی کیونکہ برطانوی کنڈیشنز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ سخت چیلنج ہے۔ ..مزید پڑھیں